اعتزاز احسن اور نوید چوہدری کی طرف سے کارکنوں کو ناشتہ دیا گیا

جمعرات 19 جنوری 2017 14:10

اعتزاز احسن اور نوید چوہدری کی طرف سے کارکنوں کو ناشتہ دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن اور نوید چوہدری کی طرف سے ریلی میں شرکت کے لئے آنے والے کارکنوں کو ناشتہ دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بلاول ہائوس آنے والے مرد و خواتین کارکنوں کی حلوہ پوری ،نان چنے اورچائے سے تواضع کی گئی۔

متعلقہ عنوان :