تحریک انصاف عدالت عظمیٰ کو دبائومیں لانے کی کوشش کر رہی ہے،ہ عدالتیں دبائو میں نہیں اور نہ ہی دبائو میں آسکتی ہیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 19 جنوری 2017 13:22
(جاری ہے)
طارق فضل چودھری نے کہاکہ تحریک انصاف والے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اگر انکے حق میں فیصلہ نہ آیا تو پہلے کی طرح عدلیہ اور اداروں کو برا بھلا کہیں گے اور پھر دھرنوں اور احتجاج کا انداز اپنائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ عدالت عظمی میں بے شمار کیسسز زیر سماعت رہے ہیں اور تاریخ میں پہلی مرتبہ پی ٹی آئی کیس کو اس انداز میں رنگ دے رہی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ عدالتیں دبائو میں نہیں ہیں اور نہ ہی دبائو میں آسکتی ہیں ۔۔ انھوں نے کہا کہ ہماری تہذیب میں اپنی اولاد کو تحفے دینے کا رواج ہے اور اس حوالے سے ٹرانسفر اور ٹیکس کے قوانین بھی واضح ہیں ، ہمیں وزیراعظم کو بھی ایک عام انسان ہی کی طرح لیا جانا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.