گوادر بندرگاہ تاریخی منصوبہ اور علاقائی رابطے کا ماڈل ہے ، جائو لیائی
چین سی پیک کو انتہائی اہم منصوبہ سمجھتا ہے یہ بیلٹ و روڈ منصوبے کی جانب ابتدائی قدم ہے
جمعرات 19 جنوری 2017 13:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بیلٹ و رو ڈ منصوبہ نہ صرف چین کے مزید کھلے پن کا آئینہ دار ہے بلکہ زیادہ علاقائی و بین البراعظمی رابطے کا بھی آئینہ دار ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر بیلٹ و روڈ کے ’’ مشکل رابطے ‘‘ ممالک کو جغرافیائی طورپر ایک دوسرے کے قریب لاسکتے ہیں تو پھر ’’نرم رابطے ‘‘ عوام کو ایک دوسرے کے قریب لاسکتے ہیں ، اب تک 100سے زائد ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے بیلٹ وروڈ منصوبے میں شمولیت اور عملی حمایت کی رضا مندی کا اظہار کیا ہے ، ان میں سے 40نے چین کے ساتھ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ،2017ء میں بیلٹ وروڈ سربراہی اجلاس منعقد کیا جائے گا تا کہ منصوبے کیلئے بلیو پرنٹ کی مزید تیاری کی جائے ، کاروباری مواقعوں کو تلاش کیا جائے اور چین دیگر متعلقہ فریقین کی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے۔ گذشتہ سال 22جون کو تاشقند میں ازبک سپریم اسمبلی کے قانون ساز ایوان میں خطاب کرتے ہوئے شی نے ایسی گرین ، صحت مندانہ ، دانشمندانہ اور پر امن شاہراہ ریشم کی تعمیر پر زور دیا جس نے منصوبے کی سمت کا تعین کیا۔مرکز چین و عالمگیریت میں بیلٹ و روڈ ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہوانگ ری ہان کے مطابق گرین سلک روڈ پائیدار ترقی کیلئے ماحولیاتی تحفظ اور زبردست کاشت پرزور دیتی ہے، صحت مندانہ شاہرا ہ ریشم کا مطلب قریبی اور دوستانہ تعاون ہے ، دانشمندانہ شاہراہ ریشم عوامی کاشت اور تبادلوں پرزور دیتی ہے ، پرامن شاہراہ ریشم کا مقصد مشترکہ ، جامع ، تعاون پر مبنی اور پائیدار سلامتی نظریہ پر عملدرآمد ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.