بہاولپور میں آگ سے بال کاٹنے والے حجام کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 جنوری 2017 12:35
بہاولپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء): بہاولپور میں آگ سے بال کاٹنے والے حجام کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل پاکستان کے ایک ایسے حجام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جو آگ سے بال کاٹنے میں مہارت رکھتا تھا ۔
(جاری ہے)
شفقت راجپوت کے اس ٹیلنٹ کو عوام کی جانب سے خوب سراہا تو گیا لیکن پذیرائی ملنے کے بعد شفقت راجپوت کا دماغ ساتویں آسمان سے باتیں کرنے لگا ۔
شفقت راجپوت ، جو پہلے بال کاٹنے کے چند سو روپے وصول کرتا تھا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پہلے ہزاروں اور اب لاکھوں کی بات کرنے لگا ہے ۔ شفقت کے پاس آئے گاہکوں کا کہنا ہے کہ اگر لاہور سے بھی دلہا تیار کروایا جائے تو بھی اتنے پیسے نہیں لگتے لیکن شفقت نے ڈیڑھ لاکھ روپے مانگنا شروع کر دئے ہیں جو حیران کُن ہے۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.