لاہور سے ابوظہبی جانے والی اتحاد ائیرویز کی پرواز کا انجن خراب ہو گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 جنوری 2017 12:20
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) : لاہور سے ابوظہبی جانے والی اتحاد ائیر ویز کی پرواز کا انجن خراب ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتھاد ائیر ویز کی لاہور سے ابوظہبی جانے والی پرواز 242 کو انجن کی خرابی کے باعث عین روانگی کے وقت منسوخ کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
ائیر پورٹ انتظامیہ کے مطابق یہ طیارہ ائیر بس اے 320 کا طیارہ ہے۔ ائیر پورٹ انتظامیہ نے بتایا کہ عین پرواز کے وقت انجن کا ہائیڈرولک پائپ خراب ہو گیا جس کے بعد پرواز منسوخ کر دی گئی۔ائیر پورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو لاہور ائیر پورٹ سے ہوٹل منتقل کر دیا ہے۔ جبکہ طیارے کی مرمت کا کام جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.