پانامہ کیس ،عمران خان،جہانگیر ترین،شاہ محمود اور نعیم الحق کمرہ عدالت میں اونگھتے رہے

جمعرات 19 جنوری 2017 12:00

پانامہ کیس ،عمران خان،جہانگیر ترین،شاہ محمود اور نعیم الحق کمرہ عدالت ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) پانامہ کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر رہنماکمرہ عدالت میں اونگھتے رہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پانا مہ کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ،جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی اور نعیم الحق سپریم کورٹ میں نیند کے مزے لیتے رہے۔