افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کا کارروائیوں میں داعش کے 6ارکان سمیت 34عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ، کابل میں مقناطیسی بم کے حملے میں دو پولیس افسران زخمی
جمعرات 19 جنوری 2017 11:35
(جاری ہے)
کابل میں افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران داعش کے 6ارکان سمیت 34عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،کارروائیاں ننگرہار،کپیسا،ارزگان،قندہار،فرح،قندوز،بغلان اورہلمند میں کی گئیں۔
طالبان کی طرف سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔دارالحکومت کابل میں مقناطیسی بم کے حملے میں دو پولیس افسران زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق مقناطیسی بم پولیس کی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔ادھر افغان حکام نے خوست میں کارروائی میں حقانی نیٹ ورک کے 31ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیاہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.