کویت سٹی : غیر قانونی اسقاط حمل کروانے والی فلپائینی خاتون چل بسی
جمعرات 19 جنوری 2017 09:05
کویت سٹی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،19جنوری 2017):کویتی علاقے فراوانیہ میں ایک حاملہ فلپائینی خاتون اپنے اپارٹمنٹ میں غیر قانونی طورپر اسقاط حمل کرتے ہوئے ،جاں بحق ہو گئی ۔ جبکہ فلپائینی خاتون کا نوزائیدہ بچہ بھی دوران حمل چل بسا ۔تفصیلات کے مطابق فلپائینی خاتون ناجائز طور پر بچے کو جنم دینے کے لیے اپنے اپارٹمنٹ میں موجود تھی ۔
(جاری ہے)
پولیس حکام کا کہناہے کہ انہیں شام کے وقت ایمرجنسی کال موصول ہوئی تھی جس کے بعد مطلوبہ اپارٹمنٹ پہنچنے کے بعد اپارٹمنٹ کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئی ۔
پولیس ذرائع کا کہناہے کہ جب پولیس اہلکار اندر داخل ہوئے اس وقت فلپائینی خاتون فرش پر بے سُد پڑی تھی ۔ جبکہ نوزائیدہ بچہ بھی بے ہوشی کی حالت میں پڑاتھا ۔ تاہم تحقیق کرنے کے بعد پتہ چلا کہ فلپائینی خاتون اور بچہ چل بسے ہیں ۔پولیس حکام نے دونوں میتیں ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دی ہیں ۔جبکہ اس کیس کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.