صوبائی وزیرزراعت پنجاب نعیم اخترخان بھابھہ کل پیروال میں کاشتکاروں سے ملاقات کریں گے

بدھ 18 جنوری 2017 23:21

خانیوال ۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) صو بائی وزیر زراعت کل جمعرات کو پیرو ال ریسٹ ہائو س میں کا شتکا رو ں اور میڈیا نمائند و ں سے ملا قات کرینگے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق صوبائی وزیر زراعت نعیم اختر بھا بھا آ ج جمعرات کو پیروا ل ریسٹ ہائو س میں کاشتکارو ں اور میڈیا کے نمائندو ں سے ملا قا ت کرینگے ۔صوبائی وزیر کاشتکاروں کوں درپیش مسائل اور زرعی شعبہ کی ترقی سے متعلق اہم امور کا جاہزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :