ایم کیوایم کی شکل میںحق پرستی کاپیغام پورے ملک میںپھیل رہاہے،فاروق ستار
بدھ 18 جنوری 2017 23:12
(جاری ہے)
نعیم ارشداوروفددیگر ارکان نے 30دسمبرکونشترپارک میںفقیدالمثال جلسہ عام منعقدکرنے پرڈاکٹرمحمدفاروق ستارکو مبارکباد پیش کی۔
ڈاکٹرمحمد فاروق ستارنے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اپنے نظریئے عملیت پسندی اورحقیقت پسندی پرکاربندہے اوردوفیصدمراعات یافتہ طبقے کی حکمرانی کے خلاف اپنے نظریئے 89فیصدغریب ومظلوم کی حکمرانی کے لئے جہدمسلسل جاری رکھے گی۔انہوںنے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان پنجاب سمیت پورے ملک میں انقلاب لانے والی واحدجماعت ہوگی جس نی1988ء سے آج تک ایوانوںمیںغریب ومتوسطہ طبقے کی قیادت عملی طورپربھیجی ہے۔ڈاکٹرمحمدفاروق ستار نے قومی معاملات کے ساتھ ساتھ پنجاب کی صورتحال پربھی وفدسے تفصیلی تبادلہ خیال کیااورکہاکہ ہم نے ملک کے تمام معاملات پر گہری نظررکھی ہوئی ہے اور2018ء کے انتخابات میں ایم کیوایم انشاء اللہ پہلے سے زیادہ نشستیںحاصل کرے گی اورحق پرستوںکاپیغام ملک کے چپے چپے میں پھیلے گا۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.