ڈی جی رینجرز سندھ کا بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ

بدھ 18 جنوری 2017 22:56

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے بدھ کو بلدیہ ٹاؤن سعید آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اس موقع پر ڈی جی رینجرز سندھ نے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔ علاقہ سیکٹر کمانڈرز نے ڈی جی رینجرز کو کراچی آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :