چیئر مین سینٹ اورس سپیکر قومی اسمبلی سمیت پانچ اراکین پارلیمنٹ کو10،10کروڑ منتقلی کی رسیدیں موصول
اسپیکر قومی اسمبلی نے اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کردی ،ْ چیئر مین سینٹ نے ڈی جی ایف آئی کو خط لکھ کر تحقیقات کا کہہ دیا
بدھ 18 جنوری 2017 22:54
(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ 10کروڑ روپے کے فکسڈ ڈپازٹ کی بینک رسید اپوزیشن چیمبر کو موصول ہوئی ،اپنے اکائونٹ میں 10کروڑ روپے کا جان کر حیران و پریشان ہوگیاجس کے بعد اسٹاف کو متعلقہ بینک سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ،جنہوں نے ٹی ڈی آر کو جعلی قرار دیا ۔
ان کے بعد چیئرمین سینیٹ کو بینک کی رسید ملی،رضا ربانی کے مطابق تین دن پہلے کراچی کے گھر کے پتے پر ڈاک کے ذریعے بینک کی رسید ملی ،جس پر لکھا ہے کہ رضا ربانی نے 10کروڑ روپے بینک میں جمع کئے۔انہوں نے کہا کہ پیسا جمع کرانے کی رسید کا معاملہ فراڈ ہے، تحقیقات کی جائے کیونکہ متعلقہ بینک میں میرا کوئی اکائونٹ ہی نہیں ہے ،ْاس حوالے سے میں ایس ایم ای بینک کو صدر لکھا ہے ،جس میں کہا ہے کہ 10کروڑ روپے بینک میں جمع کرانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.