میکسیکو کے شہر مونٹرری میں واقع اسکول میں فائرنگ

muhammad ali محمد علی بدھ 18 جنوری 2017 20:53

میکسیکو کے شہر مونٹرری میں واقع اسکول میں فائرنگ

میکسیکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جنوری2017ء) میکسیکو کے شہر مونٹرری میں واقع اسکول میں فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے شہر مونٹرری میں واقع اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہےہے۔

(جاری ہے)

اسکول ایک طالب علم کی جانب سے طلبا اور اساتذہ پر فائرنگ کھول دی گئی۔ فائرنگ کے باعث 3 افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :