صو با ئی وزیرحمیدہ وحیدالدین کل وویمن پیکجز پر عملدر آمد کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریںگی

بدھ 18 جنوری 2017 22:23

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء)وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین کل جمعرات کو 11بجے دربار ہال سول سیکرٹریٹ میں وویمن پیکجز پر عملدر آمد کی پیشرفت کے سلسلے میں جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گی-