1998 میں جوہری بم چاغی کیسے لے جائے گئے تھے؟ ڈاکٹر ثمر مبارک کی جانب سے پہلی مرتبہ دلچسپ انکشاف

muhammad ali محمد علی بدھ 18 جنوری 2017 20:29

1998 میں جوہری بم چاغی کیسے لے جائے گئے تھے؟ ڈاکٹر ثمر مبارک کی جانب سے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جنوری2017ء) ڈاکٹر ثمر نے 1998 میں جوہری بم چاغی تک لے جانے کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک کی جانب سے پہلی مرتبہ بتایا گیا ہے کہ 1998 میں کیسے جوہری بم چاغی تک لے جائے گئے تھے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر ثمر نے بتایا ہے کہ جوہری بم ہیلی کاپٹرز پر چاغی تک لے جائے گئے تھے۔ جبکہ انہوں نے بھی جوہری بموں کے ساتھ ہی چاغی تک ہیلی کاپٹرز میں سفر کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :