راولپنڈی ،پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 06ملزمان کوگرفتار کر لیا

بدھ 18 جنوری 2017 22:18

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء) راولپنڈی پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائی میں 06ملزمان کو گرفتار کر لیاہے پولیس کے مطابق تھانہ گنجمڈی پولیس نے محبو ب اللہ ،اکرام ، گل خان،محمد رفیق،محمد حسن اور امین کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کر نے پر الگ الگ مقد مات درج کر لیے ۔

متعلقہ عنوان :