سسٹم اپ گریڈیشن / ریپئیر ،آج مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی،آئیسکو اعلامیہ

بدھ 18 جنوری 2017 22:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء) آئیسکو اعلامیہ کے مطابق بوجہ سسٹم اپ گریڈیشن / ریپئیر درج ذیل شیڈول کے مطابق مورخہ 19جنوری کوبجلی بند رہے گی مورخہ19جنوری ، صبح 09:00بجے تادن00:13 بجے تک،مانکیالہ، جر موٹ، محمد ریاض شہید، F-12 (سنگھوئی)، نتھوالا، صفدر شہید، دینہ 4-(سٹی)، F-9 (چک دولت)، بھگوال، کیپٹن نثار شہید، منگوال، سر کال، آرا بازار، تلہ گنگ سٹی، بلال آباد، دھر نکہ، ملتان خُرد، پیپلی، ڈھڈیال سٹی، خان پور، رمن، دولتالہ، چک بیلی خان، بھگالی، پنڈ دادنخان، احمدال، چوآ سیدن شاہ، ڈفر ، سگھڑ پور فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:14 بجے تک،انگوری، طفیل شہید، کورال (صرافہ پارک)، سی ڈی اے آفس، سوہدراں، F-10/2، G-10/4، جی او آر، I-10/4، G-11/1، این پی ایف، ریحارہ ، سی ایم پارک، بحریہ انکلیو، کلڈنہ، باریاں، کوٹلی ستیاں، بری امام، پارک ویو، ڈی ایچ اے /اے ڈبلیو او ایچ ایس، مورگاہ، فوجی فائونڈیشن، ولائت کمپلیکس، ایکس لائیر کالونی، جیل پارک، کار چوک، پنڈی بورڈ، ای بلاک، خرم کالونی، ائیر پورٹ ہائوسنگ سوسائٹی، مسلم ٹائون، ابو بکر، شہید محمد، پارک ویو، ٹوپی پمپ(گلستان کالونی سیفٹی کیلئی)،رحمت آبادII- (رحمت آباد I- سیفٹی کیلئی)، جیل پارک I- (کار چوک سیفٹی کیلئی)، مصریال روڈ، عسکری XI-، چاکرہ، آفیسر کالونی، ملت آباد، دھمیال، عسکری7-، لالکُرتی، کلیال، روات، کہوٹہ، کلر، ناڑا، وڈالہ، مندرہ، پی ٹی این، اتحاد فائونڈری، ایس ایچ سٹیل فیڈرز، صبح 10:00بجے تادن00:15 بجے تک،وی وی آئی پی، ایم ای ایس، ہائی وے ، تر لائی، اقبال ٹائون، خرم کالونی، کُری روڈ، نور محمد فیڈرز، ، دن12:00بجے تاشام00ف00:14 بجے تک،اسلام پورہ، منیر آباد، بارازئی، اشتیاق احمد، بھٹیوٹ، چھب فیڈرز، ، صبح 09:00بجے تادن00:15 بجے تک،کوہِ نور سپننگ مل 2-، القا در مل، کوہِ نور سپننگ مل 1-، پی اے ایف بیس، کوہِ نور سپننگ مل 3-، الرضوان مل فیڈرز، ، دن14:00بجے تادن30:15 بجے تک،سنجوال اینڈ اولڈ کامرہ (کنزیومر گرڈ اسٹیشن)، پی او ایف2&1، کچہری، کیپٹن اشتیاق احمد، اٹک کینٹ، بولیانوال، آٹلری سینٹر، پی ایم سی ، دارالسلام کالونی فیڈرزاور گر دو نواح کے علاقے۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :