پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی فیصل آباد آمد کی خوشی میں جیا لوں کی مشعل بردار ریلی خواتین کی بڑی تعداد بھی ریلی میں شریک‘ ریلی میں منچلے اور جیا لے سندھی نغموں پر ڈانس کر تے رہے

بدھ 18 جنوری 2017 22:01

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2017ء) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی فیصل آباد آمد کی خوشی میں جیا لوں کی مشعل بردار ریلی خواتین کی بڑی تعداد بھی ریلی میں شریک تفصیل کے مطابق گز شتہ رات پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری آج فیصل آباد آمد کی خوشی میں پیپلز پارٹی کے جیا لوں نے مشعل بردار ریلی نکا لی مشعل بردار ریلی میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک تھی قیادت سٹی صدر رانا مشتاق اور سا بق وفا قی وزیر ٹیکسٹا ئل را نا فاروق خان نے کی اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے شرکاء ریلی سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ فیصل آباد پیپلز پارٹی کا قلعہ تھا اور ہے بلا ول بھٹو زرداری کی آمد کے موقہ پر جیا لے ثا بت کر یں گے کہ 2013کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو ایک منصوبے کے تحت جھر لو پھیر کر ہرا یا گیا مگر اب 2018کے الیکشن میں جیا لے ایس نہیں ہو نے دیں گے مشعل بردار جلوس میں ہزاروں جیالوں اور خواتین کی شرکت نے ثا بت کر دیا کہ فیصل آباد پیپلز پارٹی کا لا ڑ کا نہ ہے ریلی ضلع کونسل چوک سے شروع ہو کر چوک گھنٹہ سے ہو تی ہوئی واپس ضلع کو نسل چوک میں اختتام پذیر ہو ئی بلا ول بھٹو زرداری کی آمد کے موقہ پر ضلع کو نسل چوک کو دلہن کی طرح پارٹی پرچموں سے سجا یا گیا ہے ریلی میں منچلے اور جیا لے سندھی نغموں پر دانس کر تے رہے پارٹی جیا لوں اور رہنما ئوں نے پارٹی چیئر مین کے استقبال کی تما م تیاریاں مکمل