گنگارام ہسپتال میں ڈاکٹروں کیلئےمخصوص کیفے،ناقص صفائی پرسیل
گنگارام کی عوامی کینٹین بھی سیل،شہرکےدیگرسرکاری اورپرائیوٹ ہسپتالوں کے کیفے ٹیریازکی چیکنگ،متعدد کوجرمانے،سوشل سیکورٹی، ممتاز بختاور،راشد لطیف میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال، نیازی ہسپتال کی چیکنگ،کوئی میعارپرپورانہاترا۔ترجمان
ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 جنوری 2017 20:14
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری2017ء):وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پرصحت مند پنجاب پروگرام کے تحت عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فو ڈاتھا رٹی کی ٹیموں کی طرف سے اشیاء خوردونوش بنانے اور بیچنے والوں کی چیکنگ جاری ہے۔اس سلسلے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پرلاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے داتا گنج بخش ٹاؤن میں سر گنگا رام ہسپتال کے کیفے ٹیریا کو زائدالمعیاد تیل استعمال کرنے اور صفائی کے انتہائی ناقص حالات پر سربمہر کرتے ہوئے 115لٹرتیل، 75کلو گلے سڑے پھل موقع پر ضائع ،گنگا رام اسپتال کے مین پبلک کیفے ٹیریا کو بھی سر بمہر اور60 کلو گلے سرے پھل تلف جبکہ کیکس اینڈ بیکس کو 7ہزار جرمانہ کیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.