ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران موسم سرد خشک رہنے اور صبح کے وقت دھندکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 18 جنوری 2017 21:58

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم سردخشک رہنے جبکہ صبح کے وقت دھند پڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں کم سے کم درجہ حرارت5.7اورزیادہ سے زیادہ 18.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب86فیصداورشام5بجے 52فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح7بجکر09منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر40منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :