جنیدجمشید کی زندگی پربننے والی فلم پربھارت میں پابندی عائد کردی گئی،میڈیارپورٹس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 جنوری 2017 20:03

نئی دلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری2017ء) :پاکستانی معروف نعت خواں جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کرنیوالی مختصردورانیے کی فلم پربھارت میں پابندی عائد کردی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارسلمان احمد نے جنید جمشید کی زندگی پرمختصردورانیےکی فلم’’خواب‘‘بنائی ہے۔ فلم جنید جمشید کے مداحوں میں مقبولیت حاصل کررہی ہے۔ تاہم اس مختصردورانیے کی فلم پربھارت میں پابندی عائد کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :