کراچی،ایف آئی اے نے خاتون کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کو حراست میں لے لیا

بدھ 18 جنوری 2017 21:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء) ایف آئی اے نے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا اور اسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایف آئی اے نے کراچی سے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزمنے خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے کی دھمکی دی تھی ‘ ایف آئی اے نے ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :