وزیراعلی پرویزخٹک سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کی ملاقات

بدھ 18 جنوری 2017 21:06

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص صوبے میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان میں نمایاں بہتری آنے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :