قائم مقام اسپیکر نے چار ارکان پرمشتمل پینل آف چیئرمین کا اعلان کردیا

بدھ 18 جنوری 2017 20:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) سندھ اسمبلی کے رواں اجلاس کے لئے بدھ کوقائم مقام اسپیکر شہلا رضا نے چار ارکان پر مشتمل پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا جس میں سید مراد علی شاہ، ڈاکٹر مہیش ملانی، سید سردار احمد اور مہتاب اکبر راشدی شامل ہیں۔