خیبرپختونخوا کے پہلے بم اورزلزلہ پروف جدید پولیس اسٹیشن کی تعمیر میں گھپلوں کا انکشاف

بدھ 18 جنوری 2017 20:36

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) خیبرپختونخوا کے پہلے بم اورزلزلہ پروف جدید پولیس اسٹیشن کی تعمیر میں گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے شرقی تھانے کی تعمیر کے دوران ہی دیواروں میں دراڑیں پڑی گئی تھیں۔

(جاری ہے)

تھانے کی تعمیر کے دوران کمپنی نے غیر معیاری میٹرل استعمال کیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا احتساب کمیشن نے تھانہ شرقی سے متعلق تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :