راولپنڈی ،محفو ظ روڈ پر ریڑھی بانوں کے درمیا ن کامیاب مذکرا ت، بھو ک ہڑتا ل ختم

بدھ 18 جنوری 2017 20:29

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے محفو ظ روڈ پر ریڑھی بانوں کے درمیا ن کامیاب مذکرا ت کے بعد ان کی جانب سے کی گئی بھو ک ہڑتا ل ختم کروا دی جبکہ تجا وزات کے خلاف آپریشن 4ٹرک ساما نضبط کر کے سٹور بھجوا دیا ہیتر جما ن کینٹ بو رڈ قیصر محمو د کے مطا بق کینٹ بو رڈ راولپنڈی شعبہ انفورسمنٹ نے تجا وزا ت کے خلاف آپریشن میں صدر ، ٹینچ بھا ٹہ ، 22نمبر ، بکرا منڈی ، اور مصریا ل کے مختلف علا قو ں سے 04ٹرک سا ما ن ضبط کر لیا جن میں ریڑھیا ں ، کا ئو نٹر ، ٹیبل اور لو ہے کے جنگلے شا مل ہیںدوسری جا نب محفوظ روڈ پر ریڑھی ہا کر ز اور ایڈ یشنل کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو افسررا نا رمیض شفقت کے درمیا ن مزکرا ت کا میا ب مزکرا ت کا میا ب ہو نے پر بھو ک ہڑتا ل ختم کر دی گئی ہے ۔