افتخار چوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کا معاملہ،ناسلام آباد ہائیکورٹ نے بلٹ پروف گاڑی سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا
سماعت 25 جنوری تک ملتوی
بدھ 18 جنوری 2017 20:24
(جاری ہے)
بدھ کو ریاض حنیف ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق نے کی ، درخواست گزار کے وکیل حنیف راہی ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل میں سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا،عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں ہوا، سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم ہونے کے باوجود افتخار چوہدری نے گاڑی واپس نہیں کی،عدالتی حکم کے باوجود گاڑی سرکار کو واپس نہ کر کے افتخار چوہدری توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، عدالت نے دلائل سننے کے بعد فریقین کو نوٹس جاری کر دیا، سماعت پچیس جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.