سکھر‘ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا دورہ خان گڑہ ‘صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر سے والدہ کی وفات پر تعزیت

بدھ 18 جنوری 2017 19:51

سکھر‘ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا دورہ خان گڑہ ‘صوبائی وزیر ..
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2017ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خانگڑہ پہنچ کر صوبائی وزیر برائے کھیل سردار محمد بخش خان مہر سے ان کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کو ایثال ثواب پہنچانے کے لیے فاتح خوانی ب کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اسپیکر صوبائی اسمبلی / قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی، صوبائی وزیر برائے تعلیم جام مہتاب حسین ڈہر، صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ ،صوبائی وزیر برائے ورکس اینڈ سروسز امداد پتافی سمیت ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن کے صوبائی وزیر مکیش کمارچاولا وزیراعلیٰ کے ساتھ تھے۔

متعلقہ عنوان :