ایوان بالا میں سول سرونٹس (بین الاقوامی تنظیموں میں ملازمت) قواعد 2016ء پیش کردیئے گئے

بدھ 18 جنوری 2017 19:46

اسلام آباد ۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) ایوان بالا میں سول سرونٹس (بین الاقوامی تنظیموں میں ملازمت) قواعد 2016ء پیش کردیئے گئے۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر انچارج برائے کابینہ سیکرٹریٹ شیخ آفتاب احمد نے قواعد ایوان میں پیش کئے۔

متعلقہ عنوان :