کراچی،ٹریفک کی روانی کے لئے تھانہ پولیس اور ٹریفک پولیس روڈ سروے پر مشتمل مشترکہ منصوبہ ترتیب دیں۔ آئی جی سندھ
بدھ 18 جنوری 2017 19:43
(جاری ہے)
آئی جی سندھ نے ہدایات جاری کیں کہ روڈ سروے اور بعد اذاں مشترکہ ٹریفک روانی منصوبے میں ترقیاتی کاموں، ذیرآب آنے کے باعث ٹوٹ پھوٹ یا خستہ حال یا دیگر سڑکوں کے لیے نا صرف متبادل راستوں کو مختص کیا جائے بلکہ ان راستوں سے عوام کو آگاہ رکھنے کے لیے بھی تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی کو متاثر کرنے میں سڑکوں کے اطراف میں مبینہ تجاوزات اور غیرقانونی پارکنگ لاٹس کا بھی اہم کردار ہے لہٰذا تمام تھانہ ایس ایچ اوز اور سیکشن افسران ٹریفک کو پابند کیا جاتا ہے کہ وہ متعلقہ حدود سے ایسے تمام تجاوزات اور پارکنگ لاٹس کو فی الفور ختم کرنے کے لئے مشترکہ اقدامات کو یقینی بنائیں بصورت دیگر تمام تر ذمہ داری عائد کی جائے گی۔ انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ ٹریفک قوانین کے نفاذ اور عمل درآمد کے حوالے سے جاری تمام مہموں کو مزید سخت اور بلاامتیاز بنایا جائے اور اس حوالے سے تمام تر تفصیلات پر مشتمل ہفتہ وار رپورٹ برائے ملاحظہ ومناسب کارروائی دفتر ہذا ارسال کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.