تھانہ گنجمنڈی پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا

بدھ 18 جنوری 2017 19:43

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) تھانہ گنجمنڈی پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کرتے ہوئے 06ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ گنجمنڈی پولیس نے محبو ب اللہ ،اکرام ، گل خان،محمد رفیق،محمد حسن اور امین کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کر نے پر الگ الگ مقد مات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :