اٹلی میں5.4شدت کازلزلہ،تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 18 جنوری 2017 17:54

اٹلی میں5.4شدت کازلزلہ،تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

روم(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری2017ء) :اٹلی کے وسطی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما کے کہناہے کہ اٹلی میں زلزلے کی شدت 5.4 رکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں‌کے باعث‌لوگ گھروں اورعمارتوں سے باہرنکل آئے۔ تاہم ابتدائی اطلاع کے مطابق اٹلی میں زلزلے سے تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :