برطانوی پارلیمنٹ میں تین گھنٹے کی بحث بری نارتھ سے کنزریٹو ممبر پارلیمنٹ ڈیوڈ نٹال کا تاریخی اور سیاسی کارنامہ ہے جس میں جموں وکشمیر حق خودارادیت یورپ کے عہدیداروں اور بری کے عوام کا بھی بہت بڑا حصہ ہے
جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے چیرمین راجہ نجابت حسین سرپرست اعلیٰ سردار عبدالرحمن خان،سیکرٹری جنرل محمد اعظم،وائس چیرمین امجد حسین مغل و دیگر کی صحافیوں سے بات چیت
بدھ 18 جنوری 2017 15:56
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے چیرمین راجہ نجابت حسین سرپرست اعلیٰ سردار عبدالرحمن خان،سیکرٹری جنرل محمد اعظم،وائس چیرمین امجد حسین مغل،برطانیہ کی چیرپرسن کونسلر یاسمین ڈار اور ثمینہ خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوںنے کہا کہ گذشتہ سات سال میں تحریک کی تازہ سرگرمیوں اور موثر لابی کی وجہ برطانوی پارلیمنٹ میں ہر ماہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر آواز بلند ہوتی رہی ۔2010میں نئے برطانوی ممبران پارلیمنٹ کو مسئلہ کشمیر پر بریفنگ دیکر جہاں انہیں کشمیر ایشو پر پارلیمنٹ کے اندر کام کرنے پر امادہ کیا وہاں انہیں آل پارٹیز کشمیر گروپ میں شرکت کی دعوت بھی دی۔جس کے بعد مسلسل اجلاسوں اور لابی پروگراموں کے باعث ہائی ویکمب کونسل ہال میں اعلان کیا کہ وہ مسئلہ کشمیر پر برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کروائیں گے جو گذشتہ پارلیمنٹ میں 2011میں سری لنکا کی قرارداد کے ساتھ زیر بحث آئی اور ڈیڑھ گھنٹے کی وہ بحث بھی مسئلہ کشمیر کے لئے لابی میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہو ئی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.