ری پبلیکن پارٹی کے رہنماوں نے صدر اوباما کے چیلسی میننگ کی رہائی کے فیصلے کو شرمناک قرار دیدیا
یہ فیصلہ اوباما کی بہت بڑی غلطی ہے، اس سے جاسوسی کے واقعات میں اضافہ ہو گا ، چیلسی میننگ نے امریکی عوام کی زندگی خطرے میں ڈالی ، جان مکین
بدھ 18 جنوری 2017 14:56
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے غداری کے الزام میں قید انٹیلی جنس کی ماہر خاتون چیلسی میننگ چیلسی میننگ سمیت 209 قیدیوں کی سزائیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جسکی صدر اوباما کے ناقدین نے مذمت کی ہے ریپبلیکن پارٹی کے جان مکین نے کہا کہ یہ فیصلہ ایک بہت بڑی غلطی ہے اور اس سے جاسوسی کے اور واقعات رونما ہوں گے۔
امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر پال ریان نے بھی اس فیصلے کو غلط قرار دیا اور کہا کہ یہ ایک شرمناک فیصلہ ہے اور چیلسی میننگ نے امریکی عوام کی زندگی خطرے میں ڈالی تھی۔امریکی قانون کے مطابق عام معافی سے نہ صرف سزا ختم ہو جاتی ہے بلکہ اس فرد کی سماجی آزادیاں بھی بحال ہو جاتی ہیں۔سزا ختم ہونے کے فیصلے سے جیل سے آزادی تو ہو جاتی ہے لیکن سماجی آزادیاں اور کچھ قانونی پابندیاں رہتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.