ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی سب سے غیر مقبول ہیں،امریکی میڈیا کا مشترکہ سروے

ٹرمپ کے حق میں صرف 44 فیصد امریکیوں کی رائے یہ گزشتہ 40سال میں کسی بھی امریکی صدر کی کم ترین ریٹنگ ہے،رپورٹ

بدھ 18 جنوری 2017 12:31

ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی سب سے غیر مقبول ہیں،امریکی میڈیا کا مشترکہ سروے
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا منصب سنبھالنے سے پہلے ہی امریکی تاریخ کے غیرمقبول ترین صدر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

یہ بات امریکی ٹی وی سمیت نامور میڈیا گروپس کی جانب سے کرائے گئے مشترکہ سروے میں سامنے آئی ۔سروے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں صرف 44 فیصد امریکیوں نے رائے دی ہے،سروے کے مطابق یہ گزشتہ 40سال میں کسی بھی امریکی صدر کی کم ترین ریٹنگ ہے

متعلقہ عنوان :