روسی صدر نے ٹرمپ لیک معاملے کے ذمہ داروں کوجسم فروشوں سے بدترقراردیدیا

بدھ 18 جنوری 2017 12:31

روسی صدر نے ٹرمپ لیک معاملے کے ذمہ داروں کوجسم فروشوں سے بدترقراردیدیا
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) روسی صدر نے ٹرمپ میڈیا لیک کے ذمے داروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد جسم فروشوں سے بدتر ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن سے جاری بیان میں کہاگیاکہ پیوٹینڈونلڈ ٹرمپ کوذاتی طور پرنہیں جانتے،کبھی نہیں ملے،انہیں نہیں معلوم ٹرمپ بین الاقوامی سطح پر کیا کریں گے، ٹرمپ پرتنقید،یاان کاتحفظ کرنیکاانکے پاس کوئی جوازنہیں۔

متعلقہ عنوان :