باراک اوباماکا اقوام متحدہ کے گرین کلائمٹ فنڈ کے لئے 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

بدھ 18 جنوری 2017 12:16

باراک اوباماکا اقوام متحدہ کے گرین کلائمٹ فنڈ کے لئے 50 کروڑ ڈالر دینے ..
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) امریکی صدر باراک اوباما نے اقوام متحدہ کے گرین کلائمٹ فنڈ میں 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر اوباما نے اپنی حکومت کے خاتمہ کے صرف تین روز قبل اقوام متحدہ کے کلائمٹ فنڈ میں 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے اور یہ رقم امریکا دوسری مرتبہ دے رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے عالمی پروگرام میں دیے جانے والے فنڈ کا بنیادی مقصد دنیا کے غریب تریں ممالک میں موسمیاتی تبدیلیوں کے منفہ اثرات کو کم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :