بلوچستان کی مختلف جامعات کے اساتذہ اور طلبہ کی مساچوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی امریکا میں پہلے سمسٹر کی تکمیل اور وطن واپسی پر تقریب کا انعقاد
منگل 17 جنوری 2017 23:17
(جاری ہے)
جس کے مستقبل میں اعلیٰ تعلیم اور منجمنٹ سائنسز کے شعبے میں دوررس نتائج برآمد ہونگے۔ یہ خوش آئند امر ہے کہ صوبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے دو سالہ ڈگری پروگرامز منجمنٹ سائنسز کے شعبے میں یو ایس گورنمنٹ کی تعاون سے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مکمل کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کو ممکن بنانے اور ایک دوسرے کے تعاون و تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے دور حاضر کے تقاضوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہیں کیونکہ موجودہ دور ترقی اور تبدیلی کا دور ہے اور اس میں وہی ممالک اور معاشرے ترقی کرتے ہیں جو تعلیم کو اپنا مقصد اور اشعار بناتے ہیں۔ تقریب سے یو ایس قونصلیٹ کی نمائندہ مس بین کی اور دیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اسکالرزکی پہلی سیمسٹر کی تکمیل پر مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ مستقبل میں مزید تعلیمی پروگرامز صوبے کے جامعات کے ساتھ ترتیب دیئے جائیں گے تاکہ ایک دوسرے کے تعاون کو بروکارئے لاتے ہوئے تعلیم کے اصل مقصد کو حاصل کیا جاسکے۔ آخر میں شرکاء میں شیلڈ زاور اسناد تقسیم کی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.