کوئٹہ، پاک فوج نے برف باری میں پھنسے پانچ افراد کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا

منگل 17 جنوری 2017 22:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) بلوچستان کے علاقے قلات ہر بوئی کے مقام سے پاک فوج نے برف باری میں پھنسے پانچ افراد کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے ہر بوئی میں پاک فوج کے نوجوانوں نے بر فباری میں پھنسے 5 افراد کو ریسکیو کر کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقام پر پہنچا دیا ۔

متعلقہ عنوان :