ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں حکومت کا صدر اوباماکے نام خط کلیدی اور فوری کردار ادا کرسکتاہے،فرید احمد پراچہ
منگل 17 جنوری 2017 22:37
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ڈاکٹر عافیہ کو ناجائز اور ظالمانہ طریقہ سے امریکی جیل میں 86 سال کے لیے قید کیا گیاہے جبکہ عافیہ کی عدالتی اپیل بھی منظور ہوچکی ہے ۔
انہوںنے کہاکہ اس خط کے لکھنے کی مہلت صرف دد دن باقی رہ گئی ہے ، حکومت فوری طور پر خط لکھ کر قوم کی بیٹی کی رہائی میں اپنا کردار ادا کرے یا قوم کو بتائے کہ اس سلسلہ میں حکومت کے لیے کیا رکاوٹ مانع ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حکمران یا د رکھیں کہ وہ اس سلسلہ میں خدا اور خلق خدا کے سامنے ہمیشہ جوابدہ ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.