کوئٹہ،چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالمجید خان اچکزئی کی شہید پولیس اہلکار عبیداللہ کلی کے گھر جا کر تعزیت

منگل 17 جنوری 2017 22:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے گزشتہ روز اپنے حلقے جا کر کلی شادر خان میں شہید پولیس اہلکار عبیداللہ کلی پشین نالی میں حاجی بہرام خان علیزئی کے بھائی ، جوہر خان کلی ملیزئی کر تو میں ٹریفک حادثے میں شہید ہونیوالے پال محمد ملیزئی، کلی منزکی پشین میں ملک معصوم خان علیزئی کے بھائی دارو خان اور کلی مسے زئی میزئی اڈہ میں حاجی نصرالدین کاکڑ کے بھائی کے نا گہانی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جواررحمت میں جگہ عطا فر مائیں۔

متعلقہ عنوان :