اسکو لز کی کا ر کر دگی و ما نیٹرنگ کو بہتر بنا نے کے لئے گاڑیاں مہیا کی جارہی ہیں ، جام مہتاب حسین ڈہر

ایجو کیشن ڈیپا ر ٹمنٹ میں غیر حا ضر یو ں کی تعدا د میں کمی آئی، گھو سٹ اسا تذہ کو نو کر یو ں سے برطر ف کیا گیا ہے ، صوبائی وزیر تعلیم

منگل 17 جنوری 2017 22:15

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افسرا ن کو اسکو لز کی کا ر کر دگی و ما نیٹرنگ کو بہتر بنا نے کے لئے گاڑیاں مہیا کی جا رہی ہیں تا کہ ڈسٹرکٹ و تعلقہ کی سطح پر طے کئے گئے اہدا ف مکمل کئے جا سکیں یہ با ت صوبا ئی وزیر تعلیم جام مہتا ب حسین ڈہر نے آج یو ر پی یو نین پا کستا ن کے ایک وفد سے اپنے دفتر میں ملا قا ت کے دورا ن کہی ۔

انہو ں نے حکومت اور ڈونر ایجنسیز کے در میا ن بہتر با ہمی روا بط کی ضرورت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ تعلیمی سیکٹر میں بہتر نتا ئج کے لئے تما م اسٹیک ہو لڈرز سندھ ایجو کیشن سیکٹر پلا ن پر عملدرا ٓمد کے لئے ایک صفحہ پر ہونا ضروری ہے ۔صوبا ئی وزیر تعلیم کی جا نب سے یو ر پی یو نین کو دی گئی بریفنگ میں صوبہ سندھ میں تعلیمی نظا م کی بہتری کے لئے اُٹھا ئے گئے اقدا ما ت سے آگا ہی دی گئی ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ایجو کیشن ڈیپا ر ٹمنٹ میں غیر حا ضر یو ں کی تعدا د میں کمی آئی ہے جبکہ گھو سٹ اسا تذہ کو نو کر یو ں سے برطر ف کیا گیا ہے ۔انہو ں نے مزید بتا یا کہ ایک متوا زی چیک اینڈ بیلنس کے تحت با ئیو میٹرک سسٹم ڈپٹی کمشنرز و اسسٹنٹ کمشنر ز کی زیر نگرا نی متعا رف کرا یا گیا ہے جس کے تحت اسا تذہ و طا لبعلمو ں کی حا ضری کو ما نیٹر کیا جا تا ہے ۔

جبکہ متعلقہ علا قو ں کی یو نین کو نسل کے چیئرمین و وائس چیئرمین بھی اس نگرا نی کے عمل میں شامل ہیں ۔میٹنگ کے شر کا ء نے ڈو نر کنسلٹنگ ڈیسک کے قیا م اورتما م متعلقہ ڈیپا ر ٹمنٹ کو سہو لت کی فرا ہمی کے لئے ایک صفحہ پر لا نے کی تجویزپر اتفا ق کیاگیا ۔جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں انتظا می تبدیلیو ں کے با عث اچھے نتا ئج سامنے آئے ہیں اور یہ تبدیلیا ں ہمیں مزید اچھے نتا ئج دینے میں معا ون ہو نگی ۔وفد میں بر نا ر ڈ فرا نکو ئز (Bernard Farncois) ،اینی کو فو ئڈ (Anne Kofoed ) ،محمد صدیق بھٹی ،محمد ذیشا ن طا ر ق جبکہ سیکریٹری ایجو کیشن اسکولز جما ل مصطفی سید اور چیف ایگزیکٹو ریفا ر م سپو ر ٹ یو نٹ فیصل عقیلی بھی میٹنگ میں شریک تھے ۔#

متعلقہ عنوان :