حکومت نے چین کو50کروڑڈالرقرض واپس کرنے کافیصلہ کرلیا

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے اسٹیٹ بینک کوقرض واپسی کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 17 جنوری 2017 20:30

حکومت نے چین کو50کروڑڈالرقرض واپس کرنے کافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جنوری2017ء) :حکومت نے چین کو50 کروڑڈالرقرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک کوقرض واپسی کی ہدایت کردی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے چین سے لیاہواقرض واپس کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔ چین سے 50کروڑڈالرکاقرضہ 2009ء میں لیا گیا تھا۔ قرض واپسی کی تاریخ 23جنوری 2017ء ہے۔ جس وقت چین سے قرض لیاگیاتھا ،اس وقت کرنٹ اکاؤنٹ کی صورتحال کمزورتھی۔

متعلقہ عنوان :