سعودی کابینہ نے انجینیرنگ کے پیشوں پر کام کرنے والوں کیلیے قانون کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی منگل 17 جنوری 2017 20:17

سعودی کابینہ نے انجینیرنگ کے پیشوں پر کام کرنے والوں کیلیے قانون کی ..

ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جنوری2017ء) سعودی کابینہ نے انجینیرنگ کے پیشوں پر کام کرنے والوں کیلیے قانون کی منظوری دے دی ہے. تفصیلات کے مطابق سعودی کابینہ کی جانب سے مملکت کیلئے کئی نئے قوانین کی منظوری دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

قوانین انجینیرنگ کے پیشوں پر کام کرنے والوں کیلئے بنائے گئے ہیں۔ جبکہ پانی کے ذرائع اور نیٹ ورک کو نقصان پہنچانے والوں کیلیے نئی سزائیں بھی منظور کر لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :