جامعہ کراچی: ایل ایل ایم سال آخر کے تھیسس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

منگل 17 جنوری 2017 20:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایل ایل ایم سال آخر سالانہ امتحانات برائے 2016ء کے تھیسس جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے 28 جنوری 2017ء تک توسیع کردی گئی ہے۔