سکھر اسمال ٹریڈرز، سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کی جانب سے ایدھی فائونڈیشن کیلئے چندہ مہم شروع
منگل 17 جنوری 2017 20:35
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چندہ مہم میں غلام مصطفی پھلپوٹو،ڈاکٹر سعید اعوان، پرویز چنہ، رضوان قادری، عامر فاروقی، دوا خان، بابو فاروقی،قادر شیوانی،اقبال ماما، سلیم مالا، شاہ محمد انڈھڑ، لالہ یاسر، شبیر میمن، منیر میمن، آغا محمد اکرم،احسان گل اعوان، حبیب ناصر، صداقت خان، عبدالباری انصاری، عارف بھٹی، ایدھی سینٹر سکھر کے انچارج محمد عرس مگسی، گل مہر آل میمن یوتھ سکھر کے محمد عمیر، علی رضا و و دیگر نے شرکت کی۔
ریلی کے شرکاء کپڑا مارکیٹ، شاہی بازار، مارچ بازار، نشتر روڈ، صرافہ بازار، شہید گنج، پان منڈی، کریانہ بازار و دیگر تجارتی مراکز کا دورہ کر کے ایدھی فائونڈیشن کیلئے فنڈز جمع کئے، چندہ جمع کرنے کی مہم کے دوران تاجروں اور شہریوںنے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ایدھی فائونڈیشن کیلئے مالی امداد فراہم کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.