ایل ڈی اے میں کمرشل فیس کے ڈیفالٹرز کو قانون میں نرمی دینے کا فیصلہ ڈیفالٹرز کی قسط ضبط کی بجائے جرمانہ عائد کیا جائے گا

منگل 17 جنوری 2017 17:35

ایل ڈی اے میں کمرشل فیس کے ڈیفالٹرز کو قانون میں نرمی دینے کا فیصلہ ..
․لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2017ء) ایل ڈی اے میں کمرشل فیس کے ڈیفالٹرز کو قانون میں نرمی دینے کا فیصلہ ڈیفالٹرز کی قسط ضبط کی بجائے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کمرشل فیس کے ڈیفالٹرز پرواجبات پر 14 فیصد شرح سود بطور جرمانہ لگایا جائے گا اس سے قبل نادہندہ کی ادا شدہ قسط کو ڈیفالٹر ہونیصورت میں 100 فیصد ضبط کرلیا جاتا تھا کمرشل فیس کی قانون کے مطابق 8 قسطیں کیں جاتیں تھیں عمومی طور پر شہری چند قسطیں جمع کراکرباقی التوا میں ڈال دیتے تھے ایل ڈی اے نے فیس ضبط کی بجائے شرح سود عائد کرنے کی سمری پنجاب حکومت کو بھجوا دی۔

متعلقہ عنوان :