پنجاب یونیورسٹی ریسرچ سکالرکی جانب سے سیپیوں پر منفرد تحقیق
منگل 17 جنوری 2017 17:35
(جاری ہے)
پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر ترقی یافتہ یورپین محققین کی جانب سے وصول ہونے والی بہترین جائزہ رپورٹ کی بنیا د پرمحمد سہیل کے مقالے کی منظوری دی۔
یونیورسٹی آف بوہیمیاچیک ریپبلک اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف فشریز اینڈ ایکوکلچر ہنگری کے ماہرین نے اس تحقیق کو بہت اہم اورلائف سائنسز کے شعبہ کیلئے سنگِ میل قرار دیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین نے غیر ملکی ماہرین کی بہترین تجزیاتی رپورٹ اورمقالہ پر محمد سہیل اور ڈاکٹر محمد نعیم خان کو مبارک باد پیش کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیمی معیارکومزید بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، شعبہ اردو کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام میں داخل 60ہزار طلبہ کو کتب کی ترسیل شروع کردی
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ جیتنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی چترال ریجن میں ملتوی شدہ پیپرز کی نئی تاریخ مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز، کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اپریل مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز ،کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ15اپریل مقرر
-
لاہورمیں میٹرک امتحانات کے سلسلے میں مخصوص مقامات پر دفعہ 144 نافذ
-
میٹرک بورڈ کے امتحانات مئی میں اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں لینے کا فیصلہ
-
قومی نصاب کے تحت 28 سال بعد نویں سے بارھویں تک نئے مضامین متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.