سعودی فضائی کمپنی نے یورپی ایئر بس سے 80 اے 320 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا
ناس ہولڈنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو بندر الموہنا اور یورپین ایرواسپیس کمپنی کے ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ فواد عطار نے ریاض میں معاہدے پر دستخط کیے
منگل 17 جنوری 2017 16:16
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ طیاروں کی فراہمی کا عمل آئندہ برس تک شروع ہوجائے گا جو کم سے کم 2026 تک جاری رہے گا۔
ایئربس کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی فضائی کمپنی فلائی ناس نے 80 نئے طیاروں جبکہ 20 موجودہ طیاروں کی تجدید کا معاہدہ کیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ایران نے بھی عالمی پابندیوں ختم ہونے کے بعد یورپی کمپنی ایئربس سے پہلا مسافر طیارہ حاصل کیا تھا۔ایران نے 2015 میں جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کے بعد ایئربس کو 189 نشستوں پر مشتمل 100 نئے اے 320 طیاروں کا آرڈر دیا تھا جنہیں وہ اپنی قومی فضائی کمپنی ایران ایئر میں استعمال کرے گا۔ اس سلسلے میں ایئربس نے پہلا اے 320 طیارہ ایران ایئر کے حوالے کردیا ہے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.