پی این سی اے کے زیر اہتمام موسیقی کا پروگرام کلہوگا

منگل 17 جنوری 2017 16:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام موسیقی کا پروگرام کل (بدھ کو) منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

شام موسیقی کے انعقاد کا مقصد کلاسیقی موسیقی کو فروغ دینا ہے۔ کل پی این سی اے کے ذرائع مطابق خیبرپختونخوا اور چولستان کے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :